0
Wednesday 22 Aug 2018 21:09

مقبوضہ کشمیر، نماز عیدالاضحٰی

  • بمنہ سرینگر میں نماز عید الفطر میں کثیر تعداد میں فرزندان توحید کی شرکت

    بمنہ سرینگر میں نماز عید الفطر میں کثیر تعداد میں فرزندان توحید کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ مرکزی امام بارگاہ آیت اللہ یوسف (شارع فضل اللہ) بمنہ میں نماز عید الاضحیٰ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید ہادی موسوی کی پیشوائی میں برپا ہوئی۔ جس دوران انہوں نے مسلمانان جہاں کو بالعموم اور کشمیری ملت کو بالخلوص ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کی۔ انہوں نے عید قربان کے فلسفے پر مفصل روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کی صورتحال تشویشناک ہے، ایسی صورتحال میں اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ : 745865
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش