QR CodeQR Code

ملتان، تحفظ عزاداری اسکاوٹ کیمپ

13 Sep 2018 09:55

ملتان ڈویژن کے زیراہتمام محرم الحرام میں مجالس و جلوس ہائے عزاء کے دوران سماجی خدمات اور دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر عزاداروں کے تحفظ کیلئے ملکی اداروں اور انتظامیہ کیساتھ ملکر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے شعبہ اسکاوٹنگ کا مختصر دورانیہ کا پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں فرسٹ ایڈ، مجلس اور جلوس کے شرکاء کی تلاشی سمیت مختلف موضوعات پر لیکچرز کا اہتمام کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام محرم الحرام میں مجالس و جلوس ہائے عزاء کے دوران سماجی خدمات اور دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر عزاداروں کے تحفظ کیلئے ملکی اداروں اور انتظامیہ کیساتھ ملکر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے شعبہ اسکاوٹنگ کا مختصر دورانیہ کا پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں فرسٹ ایڈ، مجلس اور جلوس کے شرکاء کی تلاشی سمیت مختلف موضوعات پر لیکچرز کا اہتمام کیا گیا۔ واضح رہے کہ آئی ایس او کی جانب سے گلگت، سکھر، کوئٹہ اور کراچی سمیت ملک بھر میں ان پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ 


خبر کا کوڈ: 749747

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/749747/1/ملتان-تحفظ-عزاداری-اسکاوٹ-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org