0
Thursday 13 Sep 2018 09:55

ملتان، تحفظ عزاداری اسکاوٹ کیمپ

  • ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام محرم کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد ہونے والے اسکاوٹ پروگرام کی تصاویر

    ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام محرم کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد ہونے والے اسکاوٹ پروگرام کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام محرم الحرام میں مجالس و جلوس ہائے عزاء کے دوران سماجی خدمات اور دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر عزاداروں کے تحفظ کیلئے ملکی اداروں اور انتظامیہ کیساتھ ملکر حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے شعبہ اسکاوٹنگ کا مختصر دورانیہ کا پروگرام منعقد ہوا۔ پروگرام میں فرسٹ ایڈ، مجلس اور جلوس کے شرکاء کی تلاشی سمیت مختلف موضوعات پر لیکچرز کا اہتمام کیا گیا۔ واضح رہے کہ آئی ایس او کی جانب سے گلگت، سکھر، کوئٹہ اور کراچی سمیت ملک بھر میں ان پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ 
خبر کا کوڈ : 749747
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش