QR CodeQR Code

لاہور، آئی ایس او کی استحکام پاکستان ریلی

25 Nov 2018 23:45

ریلی کی قیادت آئی ایس او کے نومنتخب مرکزی صدر قاسم شمسی نے کی۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او انصر مہدی، علمائے کرام اور مختلف تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلبہ بھی شریک تھے۔ ریلی کے شرکاء "پاکستان زندہ باد" پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ" کے فلک شگاف نعرے لگا رہے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی حمایت مظلومین اور استحکام پاکستان ریلی لاہور کے تاریخی مال روڈ پر نکالی گئی۔ ریلی ناصر باغ سے شروع ہوکر انارکلی چوک، جی پی او چوک، لاہور ہائیکورٹ سے ریگل چوک پہنچی، جہاں سے ریلی پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ ریلی  کی قیادت آئی ایس او کے نومنتخب مرکزی صدر قاسم شمسی نے کی۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او انصر مہدی، علمائے کرام اور مختلف تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلبہ بھی شریک تھے۔


خبر کا کوڈ: 763198

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/763198/1/لاہور-ا-ئی-ایس-او-کی-استحکام-پاکستان-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org