0
Sunday 25 Nov 2018 23:45

لاہور، آئی ایس او کی استحکام پاکستان ریلی

  • لاہور میں مال روڈ پر آئی ایس او کی حمایت مظلومین و استحکام پاکستان ریلی

    لاہور میں مال روڈ پر آئی ایس او کی حمایت مظلومین و استحکام پاکستان ریلی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی حمایت مظلومین اور استحکام پاکستان ریلی لاہور کے تاریخی مال روڈ پر نکالی گئی۔ ریلی ناصر باغ سے شروع ہوکر انارکلی چوک، جی پی او چوک، لاہور ہائیکورٹ سے ریگل چوک پہنچی، جہاں سے ریلی پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی۔ ریلی  کی قیادت آئی ایس او کے نومنتخب مرکزی صدر قاسم شمسی نے کی۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات اسد عباس نقوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او انصر مہدی، علمائے کرام اور مختلف تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلبہ بھی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 763198
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش