QR CodeQR Code

کرگل کشمیر، سانحہ ارتحال آیت اللہ شاہرودی

26 Dec 2018 18:54

قرآن خوانی کے بعد مومنین نے ایک تعزیتی جلوس بھی نکالا۔ مومنین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا لطفی نے آیۃ اللہ العظمٰی شاہرودی کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر کے کرگل خطے میں امام خمینی (رہ) میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام آیۃ اللہ العظمٰی سید محمود ہاشمی شاہرودی کی وفات پر خطے کے مومنین نے ایک جگہ جمع ہوکر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی۔ قرآن خوانی کے بعد مومنین نے ایک تعزیتی جلوس بھی نکالا۔ مومنین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا لطفی نے آیۃ اللہ العظمٰی شاہرودی کی زندگی کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی۔ مومنین نے مرحوم کی وفات پر گہرا صدمے اور دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 768761

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/768761/1/کرگل-کشمیر-سانحہ-ارتحال-ا-یت-اللہ-شاہرودی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org