QR CodeQR Code

کوئٹہ، عظمت شہداء سیمینار

15 Jan 2019 11:12

سیمینار سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم شہداء کی عظمت کو سلام پیش کرنیکے لیے یہاں حاضر ہوئے ہیں، ہم شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانیں دینگے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کوئٹہ ڈویژن کے زیراہتمام شہدائے علمدار چوک کو خراج تحسین پیش کرنیکے لیے عظمت شہداء سیمینار انعقاد پذیر ہوا۔ سیمینار سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم شہداء کی عظمت کو سلام پیش کرنیکے لیے یہاں حاضر ہوئے ہیں، ہم شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانیں دینگے۔ انہوں نے آئی ایس او کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں سلام پیش کیا۔


خبر کا کوڈ: 772130

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/772130/1/کوئٹہ-عظمت-شہداء-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org