0
Tuesday 15 Jan 2019 11:12

کوئٹہ، عظمت شہداء سیمینار

  • کوئٹہ، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونیوالے عظمت شہداء سیمینار کی تصاویر

    کوئٹہ، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام منعقد ہونیوالے عظمت شہداء سیمینار کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کوئٹہ ڈویژن کے زیراہتمام شہدائے علمدار چوک کو خراج تحسین پیش کرنیکے لیے عظمت شہداء سیمینار انعقاد پذیر ہوا۔ سیمینار سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہم شہداء کی عظمت کو سلام پیش کرنیکے لیے یہاں حاضر ہوئے ہیں، ہم شہداء کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانیں دینگے۔ انہوں نے آئی ایس او کے نوجوانوں کو مخاطب کرتے ہوئے انہیں سلام پیش کیا۔
خبر کا کوڈ : 772130
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش