QR CodeQR Code

لاہور، مجلس عاملہ کا پہلا دن

25 Jan 2019 11:58

اجلاس کے پہلے دن میں علامہ حیدر موسوی، سابق مرکزی صدر سید فرحان زیدی، سابق مرکزی صدر انصر مہدی، سابق مرکزی صدر تہور عباس اور سابق مرکزی صدر سرفراز حسینی نے بظور مہمان شرکت کی اور شرکاء سے گفتگو کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے تنظیمی سال کی پہلی مجلس عاملہ کا اجلاس قومی مرکز لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے پہلے دن میں علامہ حیدر موسوی، سابق مرکزی صدر سید فرحان زیدی، سابق مرکزی صدر انصر مہدی، سابق مرکزی صدر تہور عباس اور سابق مرکزی صدر سرفراز حسینی نے بظور مہمان شرکت کی اور شرکاء سے گفتگو کی۔ اجلاس کی پہلی نشست میں نئے سال کیلئے مرکزی صدر قاسم شمسی کی طرف سے نامزد کابینہ کے اراکین کیساتھ اراکین عاملہ نے بحث و تمحیص کی اور نئے سال کیلئے مرکزی جنرل سیکرٹری کی منظوری دی۔


خبر کا کوڈ: 774110

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/774110/1/لاہور-مجلس-عاملہ-کا-پہلا-دن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org