0
Friday 25 Jan 2019 11:58

لاہور، مجلس عاملہ کا پہلا دن

  • لاہور میں منعقد ہونیوالے آئی ایس او پاکستان کے اجلاس عاملہ کی تصاویر

    لاہور میں منعقد ہونیوالے آئی ایس او پاکستان کے اجلاس عاملہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے نئے تنظیمی سال کی پہلی مجلس عاملہ کا اجلاس قومی مرکز لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے پہلے دن میں علامہ حیدر موسوی، سابق مرکزی صدر سید فرحان زیدی، سابق مرکزی صدر انصر مہدی، سابق مرکزی صدر تہور عباس اور سابق مرکزی صدر سرفراز حسینی نے بظور مہمان شرکت کی اور شرکاء سے گفتگو کی۔ اجلاس کی پہلی نشست میں نئے سال کیلئے مرکزی صدر قاسم شمسی کی طرف سے نامزد کابینہ کے اراکین کیساتھ اراکین عاملہ نے بحث و تمحیص کی اور نئے سال کیلئے مرکزی جنرل سیکرٹری کی منظوری دی۔
خبر کا کوڈ : 774110
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش