QR CodeQR Code

مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم وفد کی جشن انقلاب ریلی میں شرکت

11 Feb 2019 22:43

وفد کی قیادت ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین آقای عقیل حسین خان نے کی، اس موقع پر پاکستانی علمائے کرام اور طلاب کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے پرچم اور بینر اٹھا رکھے تھے، ریلی کے شرکاء مردہ باد امریکا اور اسرائیل کے نعرے لگا رہے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ مشہد مقدس کے وفد نے انقلاب اسلامی ایران کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر مشہد مقدس میں نکالی گئیں ریلیوں میں ایرانی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے شرکت کی، وفد کی قیادت ایم ڈبلیو ایم مشہد مقدس کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام والمسلمین آقای عقیل حسین خان نے کی، اس موقع پر پاکستانی علمائے کرام اور طلاب کی بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے پرچم اور بینر اٹھا رکھے تھے، ریلی کے شرکاء  مردہ باد امریکا اور اسرائیل کے نعرے لگا رہے تھے۔


خبر کا کوڈ: 777521

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/777521/1/مشہد-مقدس-ایم-ڈبلیو-وفد-کی-جشن-انقلاب-ریلی-میں-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org