QR CodeQR Code

محترمہ زہرا نقوی کا دورہ میو ہسپتال

13 Feb 2019 20:45

سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر خالد مسعود گوندل نے کی، سینیئر ممبر پبلک سروس کمیشن امتیاز احمد خان، پارلیمانی سیکریٹری نذیر ابمد چوہان، پارلیمانی سیکریٹری عمر آفتاب اور رکن پنجاب محترمہ صادقہ شہزاد بھی شریک تھیں۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن پنجاب اسمبلی محترمہ زہرا نقوی نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں 46 واں سنڈیکیٹ اجلاس میں شرکت کی۔ اس دوران انہوں نے میو ہسپتال کے سرجیکل وارڈ کا دوره بھی کیا۔ سنڈیکیٹ اجلاس کی صدارت وائس چانسلر خالد مسعود گوندل نے کی، سینیئر ممبر پبلک سروس کمیشن امتیاز احمد خان، پارلیمانی سیکریٹری نذیر ابمد چوہان، پارلیمانی سیکریٹری عمر آفتاب اور رکن پنجاب محترمہ صادقہ شہزاد بھی شریک تھیں۔


خبر کا کوڈ: 777832

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/777832/1/محترمہ-زہرا-نقوی-کا-دورہ-میو-ہسپتال

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org