QR CodeQR Code

کیڈٹ کالج چلاس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

20 Apr 2019 12:31

کیڈٹ کالج کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود خان تھے۔ پاسنگ آئوٹ پریڈ میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، طلبا کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ کیڈٹ کالج چلاس کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقدہ ہوئی، مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل احسان محمود خان تھے۔ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں اعلیٰ سول و عسکری حکام، طلبا کے والدین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ دیامر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی سرکاری تقریب میں خواتین نے بھی شرکت کی۔ فورس کمانڈر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دیامر میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، پاک فوج دیامر میں تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کریگی۔


خبر کا کوڈ: 789629

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/789629/1/کیڈٹ-کالج-چلاس-کی-پاسنگ-آؤٹ-پریڈ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org