QR CodeQR Code

چنیوٹ، مجلس وحدت مسلمین کا سالانہ افطار ڈنر

18 May 2019 04:32

فاطمہ یونیورسٹی رجوعہ سادات میں منعقد ہونیوالی تقریب سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی ایڈوکیٹ نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع چنیوٹ کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ فاطمہ یونیورسٹی رجوعہ سادات میں منعقد ہونیوالی تقریب سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی ایڈوکیٹ، رکن شوری عالی علامہ شبیر بخاری، پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ مہدی کاظمی، علامہ گلزار جعفری نے خطاب کیا۔ واضح رہے کہ افطار ڈنر میں ضلع سیاسی و مذہبی شخصیات اور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 794862

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/794862/1/چنیوٹ-مجلس-وحدت-مسلمین-کا-سالانہ-افطار-ڈنر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org