1
0
Saturday 18 May 2019 04:32

چنیوٹ، مجلس وحدت مسلمین کا سالانہ افطار ڈنر

  • چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنر کی تصاویر

    چنیوٹ، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنر کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان ضلع چنیوٹ کے زیراہتمام سالانہ افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ فاطمہ یونیورسٹی رجوعہ سادات میں منعقد ہونیوالی تقریب سے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر شیرازی ایڈوکیٹ، رکن شوری عالی علامہ شبیر بخاری، پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، علامہ مہدی کاظمی، علامہ گلزار جعفری نے خطاب کیا۔ واضح رہے کہ افطار ڈنر میں ضلع سیاسی و مذہبی شخصیات اور مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 794862
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ممتاز علی طاھری مسجد علی ماتلی سند
Europe
سلام سند میں افطار ڈنر كب ھوگا
ہماری پیشکش