QR CodeQR Code

سرگودہا، آئی ایس او کے زیراہتمام جشن آزادی کی تقریب

16 Aug 2019 22:31

شہید راجہ اقبال حسین یونٹ بھلوال میں یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ٹیبلو اور ترانے کے مقابلہ جات کرائے گئے اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے۔


اسلام ٹائمز۔ یوم آزادی کی مناسبت سے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس او سرگودہا ڈویژن کے شہید راجہ اقبال حسین یونٹ بھلوال میں یوم آزادی کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ٹیبلو اور ترانے کے مقابلہ جات کرائے گئے اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ تقریب میں آئی ایس او سرگودہا کے ڈویژنل صدر دانش نقوی اور اسٹنٹ چیف اسکاوٹ شاہزیب نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 810983

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/810983/1/سرگودہا-آئی-ایس-او-کے-زیراہتمام-جشن-آزادی-کی-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org