QR CodeQR Code

جھنگ، جلوسِ میلاد پر گل پاشی

11 Nov 2019 11:16

مختلف مقامات پر اہل سنت کی تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے میلاد النبیؑ کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ ان جلوسوں کے راستوں میں آئی ایس او کے نوجوانوں کی جانب سے استقبالیہ دستوں نے جلوسوں کے شرکاء پر گل پاشی کی اور انکا استقبال کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جشن عیدِ میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے پوری دنیا میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ جھنگ کے مختلف مقامات پر اہل سنت کی تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے میلاد النبیؑ کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ ان جلوسوں کے راستوں میں آئی ایس او کے نوجوانوں کی جانب سے استقبالیہ دستوں نے جلوسوں کے شرکاء پر گل پاشی کی اور انکا استقبال کیا۔ جلوسوں کے شرکاء نے اہل تشیع کی جانب سے استقبال پر خوشی کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 826729

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/826729/1/جھنگ-جلوس-میلاد-پر-گل-پاشی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org