0
Monday 11 Nov 2019 11:16

جھنگ، جلوسِ میلاد پر گل پاشی

  • جھنگ، عید میلادالنبیؑ کے جلوسوں کے استقبال اور گل پاشی کی تصاویر

    جھنگ، عید میلادالنبیؑ کے جلوسوں کے استقبال اور گل پاشی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جشن عیدِ میلادالنبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے پوری دنیا میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ جھنگ کے مختلف مقامات پر اہل سنت کی تنظیموں اور انجمنوں کی جانب سے میلاد النبیؑ کے موقع پر جلوس نکالے گئے۔ ان جلوسوں کے راستوں میں آئی ایس او کے نوجوانوں کی جانب سے استقبالیہ دستوں نے جلوسوں کے شرکاء پر گل پاشی کی اور انکا استقبال کیا۔ جلوسوں کے شرکاء نے اہل تشیع کی جانب سے استقبال پر خوشی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ : 826729
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش