QR CodeQR Code

سکردو، آئی ایس او کے زیر اہتمام کوئز پروگرام

14 Nov 2019 15:16

کوئز کمپیٹیشن میں 15 اسکولوں کے 180 طلبہ و طالبات نے حصّہ لیا۔ مہمان خصوصی معروف عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ سید علی رضوی تھے جنہوں نے انعامات تقسیم کیے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب سکردو میں کوئز پروگرام کا انعقاد کیا گیا، کوئز کمپیٹیشن میں 15 اسکولوں کے 180 طلبہ و طالبات نے حصّہ لیا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی معروف عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ سید علی رضوی تھے۔ جبکہ پروگرام میں پریس کلب سکردو کے صدر ذیشان مہدی، سابق صدر قاسم بٹ اور دیگر نے شرکت کی۔ سید علی رضوی اور ذیشان مہدی نے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے۔


خبر کا کوڈ: 827337

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/827337/1/سکردو-ا-ئی-ایس-او-کے-زیر-اہتمام-کوئز-پروگرام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org