0
Thursday 14 Nov 2019 15:16

سکردو، آئی ایس او کے زیر اہتمام کوئز پروگرام

  • آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام کوئز پروگرام کا انعقاد

    آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام کوئز پروگرام کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹ آرگنائزیشن بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام پریس کلب سکردو میں کوئز پروگرام کا انعقاد کیا گیا، کوئز کمپیٹیشن میں 15 اسکولوں کے 180 طلبہ و طالبات نے حصّہ لیا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی معروف عالم دین اور ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ سید علی رضوی تھے۔ جبکہ پروگرام میں پریس کلب سکردو کے صدر ذیشان مہدی، سابق صدر قاسم بٹ اور دیگر نے شرکت کی۔ سید علی رضوی اور ذیشان مہدی نے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ : 827337
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش