QR CodeQR Code

لاہور، وحدت کانفرنس کیلئے رابطہ مہم

16 Nov 2019 19:05

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر اور مہتمم جامعہ احیاء العلوم پھول نگر مفتی محمد ضیاالحسنین سے کو ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونیوالی وحدت کانفرنس کی دعوت دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری امور سیاسیات اور فوکل پرسن حکومت پنجاب برائے بین المذاہب ہم آہنگی سید اسد عباس نقوی نے جشن عید میلاد النبیؑ کی مناسبت سے ایوان اقبال لاہور میں منعقد ہونیوالی وحدت کانفرنس کی دعوتی مہم کے سلسلے میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر، مہتمم جامعتہ المنتظر لاہور بزرگ عالم دین علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، علامہ محمد افضل حیدری اور مہتمم جامعہ احیاء العلوم پھول نگر مفتی محمد ضیاالحسنین سے ملاقات اور انہیں وحدت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔


خبر کا کوڈ: 827753

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/827753/1/لاہور-وحدت-کانفرنس-کیلئے-رابطہ-مہم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org