QR CodeQR Code

لاہور، عالمی محفلِ حسنِ قرات

23 Nov 2019 16:38

پاکستان، افریقہ اور عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے قراء نے شرف تلاوت کلام مجید حاصل کیا۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ کانفرنس سے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم اور جامع مسجد منصورہ کے امام جمعہ مولانا وقار احمد چترالی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے زیراہتمام جامع مسجد منصورہ لاہور میں محفل حسن قرات اور سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔ محفل حسن قرات میں پاکستان، افریقہ اور عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے قراء نے شرف تلاوت کلام مجید حاصل کیا۔ سیرت النبی صلی اللہ علیہ و آلہ کانفرنس سے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم اور جامع مسجد منصورہ کے امام جمعہ مولانا وقار احمد چترالی نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 828620

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/828620/1/لاہور-عالمی-محفل-حسن-قرات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org