QR CodeQR Code

مجلس برسی، شہدائے وحدت کراچی

28 Dec 2019 00:06

چشتی نگر گلستان جوہر میں منعقدہ مجلس سے خصوصی خطاب علامہ ناصر عباس جعفری نے کیا جبکہ دیگر مقررین میں علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا صادق جعفری، مولانا احسان دانش اور علامہ مبشر حسن شامل تھے۔ اس موقع پر خانوادہ شہداء سمیت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی، علامہ ملک غلام عباس، مولانا عبداللہ جوناگڑھی اور دیگر علمائے کرام بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن ضلع شرقی کے زیر اہتمام شہدائے وحدت کی چھٹی برسی کے موقع پر مجلس ترحیم مسجد وحدت مسلمین چشتی نگر گلستان جوہر میں منعقد ہوئی، جس سے خصوصی خطاب علامہ ناصر عباس جعفری نے کیا جبکہ دیگر مقررین میں علامہ مرزا یوسف حسین، مولانا صادق جعفری، مولانا احسان دانش اور علامہ مبشر حسن شامل تھے۔ اس موقع پر خانوادہ شہداء سمیت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی، ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی، علامہ ملک غلام عباس، مولانا عبداللہ جوناگڑھی اور دیگر علمائے کرام بھی موجود تھے۔


خبر کا کوڈ: 835160

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/835160/1/مجلس-برسی-شہدائے-وحدت-کراچی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org