QR CodeQR Code

ڈی آئی خان، پی ٹی ایم کا احتجاجی جلسہ

16 Feb 2020 20:08

رتہ کلاچی سٹیڈیم ڈی آئی خان میں ہونے والے پی ٹی ایم کے جلسے میں پشتون لیڈرز افراسیاب خٹک، بشریٰ گوہر، سید عالم محسود، ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ، علی وزیر، ممبر صوبئی اسمبلی میر کلام وزیر، ننگیال بیٹنی، ثناء اعجاز سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ جلسے میں پشتون نوجوانوں کی خاصی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ جلسے کی سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام رتہ کلاچی سٹیڈیم میں احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی جلسہ پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین کی رہائی کے مطالبے کی غرض سے کیا گیا۔ رتہ کلاچی سٹیڈیم ڈی آئی خان میں ہونے والے پی ٹی ایم کے جلسے میں پشتون لیڈرز افراسیاب خٹک، بشریٰ گوہر، سید عالم محسود، ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ، علی وزیر، ممبر صوبئی اسمبلی میر کلام وزیر، ننگیال بیٹنی، ثناء اعجاز سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ جلسے میں پشتون نوجوانوں کی خاصی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ جلسے کی سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ پشتون لیڈروں کے مطابق منظور پشتین کو بلاجواز گرفتار کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 844918

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/844918/1/ڈی-ا-ئی-خان-پی-ٹی-ایم-کا-احتجاجی-جلسہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org