0
Sunday 16 Feb 2020 20:08

ڈی آئی خان، پی ٹی ایم کا احتجاجی جلسہ

  • رتہ کلاچی سٹیڈیم ڈی آئی خان میں پی ٹی ایم کا احتجاجی جلسہ

    رتہ کلاچی سٹیڈیم ڈی آئی خان میں پی ٹی ایم کا احتجاجی جلسہ

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام رتہ کلاچی سٹیڈیم میں احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی جلسہ پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین کی رہائی کے مطالبے کی غرض سے کیا گیا۔ رتہ کلاچی سٹیڈیم ڈی آئی خان میں ہونے والے پی ٹی ایم کے جلسے میں پشتون لیڈرز افراسیاب خٹک، بشریٰ گوہر، سید عالم محسود، ممبر قومی اسمبلی محسن داوڑ، علی وزیر، ممبر صوبئی اسمبلی میر کلام وزیر، ننگیال بیٹنی، ثناء اعجاز سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ جلسے میں پشتون نوجوانوں کی خاصی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ جلسے کی سکیورٹی کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ پشتون لیڈروں کے مطابق منظور پشتین کو بلاجواز گرفتار کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 844918
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش