QR CodeQR Code

لاہور، منصورہ ہسپتال میں قرنطینہ وارڈ کا افتتاح

23 Mar 2020 20:31

جماعت اسلامی پاکستان نے لاہور میں منصورہ ہسپتال میں بھی قرنطینہ وارڈ کا افتتاح کر دیا ہے۔ قرنطینہ وارڈ کا افتتاح امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کیا اور دعاء کروائی۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کی وباء کے بعد دنیا بھر میں وباء سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی نے دوسرے اقدامات کیساتھ رجوع الی اللہ مہم کا آغاز بھی کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان نے لاہور میں منصورہ ہسپتال میں بھی قرنطینہ وارڈ کا افتتاح کر دیا ہے۔ قرنطینہ وارڈ کا افتتاح امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کیا اور دعاء کروائی۔


خبر کا کوڈ: 852143

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/852143/1/لاہور-منصورہ-ہسپتال-میں-قرنطینہ-وارڈ-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org