QR CodeQR Code

لاہور، ڈاکٹر اسامہ آئسولیشن وارڈ کا افتتاح

31 Mar 2020 11:25

ملک بھر میں جماعت اسلامی کے سینکڑوں ہسپتال اور الخدمت فاونڈیشن کے رضار راشن کی تقسیم، جراثیم کش سپرے اور امدادی خدمات مین سرگرم ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الھق نے ثریا عظیم ہسپتال لاہور مین کرونا وائرس کے متاثرین کیلئے بنائے گئے آئسولیشن وارڈ کا فتتاح کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں دعا کروائی اور وارڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کی طرف سے کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے اقدامات کی تفصیل بیان کی۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں جماعت اسلامی کے سینکڑوں ہسپتال اور الخدمت فاونڈیشن کے رضار راشن کی تقسیم، جراثیم کش سپرے اور امدادی خدمات مین سرگرم ہیں۔


خبر کا کوڈ: 853726

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/853726/1/لاہور-ڈاکٹر-اسامہ-ا-ئسولیشن-وارڈ-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org