میانوالی، دعوت اسلامی کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ
22 Apr 2020 19:36
رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اچھا اقدام ہے، تمام دوست خون عطیہ کریں اور تھیلیسمیا کے بچوں کی جان بچانے میں اپنا کردا ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 858329