QR CodeQR Code

سرگودہا، سید منور حسن کی یاد میں تقریب

22 Jul 2020 09:25

ریفرنس سے مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس، صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی شمالی پنجاب اقبال خان، صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم سمیت جماعت اسلامی سرگودہا اور بھلوال کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن مرحوم کی یاد میں جماعت اسلامی سرگودہا کے زیراہتمام تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ سرگودہا میں منعقد ہونیوالے ریفرنس سے مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس، صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی شمالی پنجاب اقبال خان، صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم سمیت جماعت اسلامی سرگودہا اور بھلوال کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ تقریب میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کے بڑی تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 875843

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/875843/1/سرگودہا-سید-منور-حسن-کی-یاد-میں-تقریب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org