0
Wednesday 22 Jul 2020 09:25

سرگودہا، سید منور حسن کی یاد میں تقریب

  • سرگودہا، سید منور حسن کی یاد میں منعقد ہونیوالی تقریب کی تصاویر

    سرگودہا، سید منور حسن کی یاد میں منعقد ہونیوالی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن مرحوم کی یاد میں جماعت اسلامی سرگودہا کے زیراہتمام تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ سرگودہا میں منعقد ہونیوالے ریفرنس سے مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان حافظ محمد ادریس، صوبائی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی شمالی پنجاب اقبال خان، صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم سمیت جماعت اسلامی سرگودہا اور بھلوال کے رہنماؤں نے خطاب کیا۔ تقریب میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کے بڑی تعداد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 875843
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش