QR CodeQR Code

سرگودہا، آئی ایس او کی ایک روزہ ورکشاپ

22 Jul 2020 09:45

طلبہ کیلئے انٹرنیٹ کا استعمال، سافٹ وار، سوشل میڈیا کا استعمال اور تنظیمی رویوں کے عناوین سے ڈاکٹر عمران ملہی، عظیم سبزواری، سجیل شمسی اور آفتاب نقوی نے لیکچرز دیئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودہا ڈویژن کے زیراہتمام ڈویژنل کابینہ اور مختلف یونٹس کے مسئولین کی ایک روزہ ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں ڈویژنل کابینہ اور یونٹ نمائندگان نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام مجید سے کیا گیا۔ طلبہ کیلئے انٹرنیٹ کا استعمال، سافٹ وار، سوشل میڈیا کا استعمال اور تنظیمی رویوں کے عناوین سے ڈاکٹر عمران ملہی، عظیم سبزواری، سجیل شمسی اور آفتاب نقوی نے لیکچرز دیئے۔ پروگرام کا اختتام دعائے امام زماںؑ عج سے ہوا۔


خبر کا کوڈ: 875857

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/875857/1/سرگودہا-آئی-ایس-او-کی-ایک-روزہ-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org