QR CodeQR Code

لاہور، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام موجودہ حالات پر علماء مشاورتی اجلاس

19 Aug 2020 19:49

ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی مردہ باد اسرائیل ریلیاں اور مظاہرے ہونگے، عرب کے مغرب نواز کٹھ پتلے بادشاہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرکے مظلوم فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے پیٹھ پر خنجر گھوپنا ہے، ان شاءاللہ اسرائیل اور ان کے حواری جلد صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے اور فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی نوشتہ دیوار ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر جمعہ کے دن عالمی دہشتگرد امریکہ اور اسرائیل کیخلاف ملک گیر مظاہرے ہونگے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی مردہ باد اسرائیل ریلیاں اور مظاہرے ہونگے، ہم مظلوم فلسطینی عوام اور بیت المقدس کو کبھی فراموش نہیں ہونے دیں گے، عرب کے مغرب نواز کٹھ پتلے بادشاہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرکے مظلوم فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے پیٹھ پر خنجر گھوپنا ہے، ان شاءاللہ اسرائیل اور ان کے حواری جلد صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے اور فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی نوشتہ دیوار ہے۔


خبر کا کوڈ: 881282

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/881282/1/لاہور-ایم-ڈبلیو-کے-زیراہتمام-موجودہ-حالات-پر-علماء-مشاورتی-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org