0
Wednesday 19 Aug 2020 19:49

لاہور، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام موجودہ حالات پر علماء مشاورتی اجلاس

  • لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام علماء کا مشاورتی اجلاس

    لاہور میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام علماء کا مشاورتی اجلاس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر جمعہ کے دن عالمی دہشتگرد امریکہ اور اسرائیل کیخلاف ملک گیر مظاہرے ہونگے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بھی مردہ باد اسرائیل ریلیاں اور مظاہرے ہونگے، ہم مظلوم فلسطینی عوام اور بیت المقدس کو کبھی فراموش نہیں ہونے دیں گے، عرب کے مغرب نواز کٹھ پتلے بادشاہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرکے مظلوم فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے پیٹھ پر خنجر گھوپنا ہے، ان شاءاللہ اسرائیل اور ان کے حواری جلد صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے اور فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی نوشتہ دیوار ہے۔
خبر کا کوڈ : 881282
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش