شورکوٹ، شہید قاسم سلیمانی کو نوجوانوں کا خراج عقیدت
4 Jan 2021 23:24
شہدائے مقاومت و استقامت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آئی ایس او کے نوجوانوں نے سرخ رنگ کے چراغ جلائے، سرخ پھول سجائے اور شہدا کی تصاویر آویزاں کیں، سلامی دی اور ترانہ شہادت پڑھا۔ نشست کا اختتام دعائے امام زمانہ علیہ السلام سے ہوا۔
خبر کا کوڈ: 908110