QR CodeQR Code

اسلام آباد، تقریب تقسیم اسناد مدارس دینیہ

10 Feb 2021 23:29

پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹی ٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی، جب کہ  کراچی کی جامعۃ الرشید کو انسٹیٹیوٹ کا درجہ مل گیا۔ پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹی ٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، نئے مدارس بورڈز کے قیام کے بعد پاکستان میں دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 915520

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/915520/1/اسلام-ا-باد-تقریب-تقسیم-اسناد-مدارس-دینیہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org