QR CodeQR Code

پاراچنار، جشن مولود کعبہ

27 Feb 2021 01:04

مرکزی امام بارگاہ میں داماد رسول اور مولود کعبہ کے ظہور کے موقع پر منعقدہ دو روزہ عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت مفتی سردار احمد، علامہ خیال حسین و دیگر مقررین نے فاتخ خیبر، حسنین کے بابا، علی مرتضیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا.


اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں جشن مولود کعبہ حضرت علی المرتضیٰ (ع) کی مناسبت سے دو روزہ جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر سے قبائلی عمائدین اور علماء کے علاوہ مقامی انتظامیہ اور فورسز کے حکام نے بھی شرکت کی۔ مرکزی امام بارگاہ میں داماد رسول اور مولود کعبہ کے ظہور کے موقع پر منعقدہ دو روزہ عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت مفتی سردار احمد، علامہ خیال حسین و دیگر مقررین نے فاتخ خیبر، حسنین کے بابا، علی مرتضیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ اسلام کی سربلندی کے لئے امام عالی مقام نے ناقابل فراموش خدمات انجام دیں۔


خبر کا کوڈ: 918546

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/918546/1/پاراچنار-جشن-مولود-کعبہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org