0
Saturday 27 Feb 2021 01:04

پاراچنار، جشن مولود کعبہ

  • پاراچنار میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے دو روزہ جلسہ

    پاراچنار میں جشن مولود کعبہ کی مناسبت سے دو روزہ جلسہ

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں جشن مولود کعبہ حضرت علی المرتضیٰ (ع) کی مناسبت سے دو روزہ جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر سے قبائلی عمائدین اور علماء کے علاوہ مقامی انتظامیہ اور فورسز کے حکام نے بھی شرکت کی۔ مرکزی امام بارگاہ میں داماد رسول اور مولود کعبہ کے ظہور کے موقع پر منعقدہ دو روزہ عظیم الشان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خطیب اہل سنت مفتی سردار احمد، علامہ خیال حسین و دیگر مقررین نے فاتخ خیبر، حسنین کے بابا، علی مرتضیٰ علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ اسلام کی سربلندی کے لئے امام عالی مقام نے ناقابل فراموش خدمات انجام دیں۔
خبر کا کوڈ : 918546
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش