QR CodeQR Code

جھنگ، جشن ولادت امام مہدیؑ

30 Mar 2021 22:34

آئی ایس او کے زیراہتمام جشن ولادت امام زمانہ علیہ السلام اور نیمہ شعبان کی مناسبت سے مختلف مقامات پر اجتماعی عبادات کا انتظام کیا گیا، محافل سے علمائے کرام اور آئی ایس او کے سینیئرز نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن ضلع جھنگ کے یونٹس شیخن اور رتہ کلاں سمیت مختلف مقامات پر امام مہدی علیہ السلام اور نیمہ شعبان کی مناسبت سے محافل منعقد ہوئیں۔ جشن ولادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر امامیہ طلبہ نے چراغ روشن کیے اور دعائیہ محافل منعقد کیں۔ جشن ولادت امام زمانہ علیہ السلام اور نیمہ شعبان کی مناسبت سے مختلف مقامات پر اجتماعی عبادات کا انتظام کیا گیا، محافل سے علمائے کرام اور آئی ایس او کے سینیئرز نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 924347

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/924347/1/جھنگ-جشن-ولادت-امام-مہدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org