QR CodeQR Code

ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی، رانا ثناء اللہ

28 Jun 2022 03:03

ایک نجی ٹی وی کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ بیس میں سے سولہ نشستیں جیت جائے گی۔


اسلام ٹائمز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔ ایک نجی ٹی وی کے ساتھ  بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ بیس میں سے سولہ نشستیں جیت جائے گی۔ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ ملتان میں شاہ محمود قریشی جو مرضی کرلیں، وہ الیکشن کے دن ایک بجے ہار کر گھر جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1001517

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1001517/ضمنی-الیکشن-میں-ن-لیگ-مہم-کی-قیادت-مریم-نواز-کریں-گی-رانا-ثناء-اللہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org