0
Tuesday 28 Jun 2022 03:03

ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی، رانا ثناء اللہ

ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی، رانا ثناء اللہ
اسلام ٹائمز وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی۔ ایک نجی ٹی وی کے ساتھ  بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ بیس میں سے سولہ نشستیں جیت جائے گی۔ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ ملتان میں شاہ محمود قریشی جو مرضی کرلیں، وہ الیکشن کے دن ایک بجے ہار کر گھر جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1001517
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش