QR CodeQR Code

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 333 افراد میں کورونا بیماری کی تصدیق

28 Jun 2022 07:55

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی۔


اسلام ٹائمز۔ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 333 افراد میں بیماری کی تصدیق ہوئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی۔ واضح رہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کراچی میں سامنے آ رہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1001530

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1001530/ملک-میں-24-گھنٹوں-کے-دوران-333-افراد-کورونا-بیماری-کی-تصدیق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org