0
Tuesday 28 Jun 2022 07:55

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 333 افراد میں کورونا بیماری کی تصدیق

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران 333 افراد میں کورونا بیماری کی تصدیق
اسلام ٹائمز۔ ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 333 افراد میں بیماری کی تصدیق ہوئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی۔ واضح رہے کہ ملک کے بڑے شہروں میں سب سے زیادہ کورونا کیسز کراچی میں سامنے آ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1001530
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش