QR CodeQR Code

ڈنمارک، کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

4 Jul 2022 07:51

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد ایئرپورٹ اور دیگر علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے 22 سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ واقعے سے متعلق پولیس چیف نے دہشت گردی کی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد ایئرپورٹ اور دیگر علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1002594

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1002594/ڈنمارک-کوپن-ہیگن-کے-شاپنگ-مال-میں-فائرنگ-3-افراد-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org