QR CodeQR Code

ملک بھر میں 8 اور 9 اگست کو عام تعطیل ہوگی

4 Aug 2022 02:07

وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی، جسکا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔


خبر کا کوڈ: 1007496

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1007496/ملک-بھر-میں-8-اور-9-اگست-کو-عام-تعطیل-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org