0
Thursday 4 Aug 2022 02:07

ملک بھر میں 8 اور 9 اگست کو عام تعطیل ہوگی

ملک بھر میں 8 اور 9 اگست کو عام تعطیل ہوگی
اسلام ٹائمز۔ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر دو چھٹیوں کی منظوری دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق پیر 8 اور منگل 9 اگست کو تمام نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1007496
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش