QR CodeQR Code

کراچی میں آج شام یا رات کے اوقات میں بارش کی پیشگوئی

9 Aug 2022 12:43

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے، جبکہ مطلع ابر آلود ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مون سون بارشوں کے اسپیل کے تحت کراچی میں آج شام یا رات کے اوقات میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب ہے، جبکہ مطلع ابر آلود ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ دو روز کے دوران سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 49 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون بارشوں کا اسپیل 14 اگست تک برقرار رہ سکتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 1008291

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1008291/کراچی-میں-آج-شام-یا-رات-کے-اوقات-بارش-کی-پیشگوئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org