QR CodeQR Code

فواد چوہدری کی بخشی خانہ انچارج کے کمرے میں شہباز گل سے ملاقات

12 Aug 2022 12:31

گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے سابق وزیر فواد چوہدری، علی نواز اعوان اور خرم نواز نے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری پارٹی چیئرمین کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے بلآخر ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔ گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے سابق وزیر فواد چوہدری، علی نواز اعوان اور خرم نواز نے ملاقات کی جو بخشی خانہ انچارج کے کمرے میں ہوئی۔ کمرہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا، جب کہ علی نواز اعوان نے کہا کہ جلد شہباز گل کی ضمانت کی درخواست دائر کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 1008782

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1008782/فواد-چوہدری-کی-بخشی-خانہ-انچارج-کے-کمرے-میں-شہباز-گل-سے-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org