0
Friday 12 Aug 2022 12:31

فواد چوہدری کی بخشی خانہ انچارج کے کمرے میں شہباز گل سے ملاقات

فواد چوہدری کی بخشی خانہ انچارج کے کمرے میں شہباز گل سے ملاقات
اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری پارٹی چیئرمین کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے بلآخر ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔ گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے سابق وزیر فواد چوہدری، علی نواز اعوان اور خرم نواز نے ملاقات کی جو بخشی خانہ انچارج کے کمرے میں ہوئی۔ کمرہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا، جب کہ علی نواز اعوان نے کہا کہ جلد شہباز گل کی ضمانت کی درخواست دائر کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 1008782
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش