QR CodeQR Code

جوہر ٹاون دھماکہ کیس، 3 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

17 Aug 2022 13:04

پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر 3 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم سمیع الحق، عزیز اکبر اور نوید اختر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے سی ٹی ڈی کو ملزمان کیخلاف چالان جلد پیش کرنے کا حکم دیا۔


اسلام ٹائمز۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس کی سماعت ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے کیس کی سماعت کی۔ پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر 3 ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔ پولیس کی جانب سے ملزم سمیع الحق، عزیز اکبر اور نوید اختر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے سی ٹی ڈی کو ملزمان کیخلاف چالان جلد پیش کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 30 اگست تک توسیع کر دی۔


خبر کا کوڈ: 1009616

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009616/جوہر-ٹاون-دھماکہ-کیس-3-ملزمان-کے-جوڈیشل-ریمانڈ-میں-توسیع

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org