QR CodeQR Code

پنجاب حکومت نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا

17 Aug 2022 17:36

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا آبائی علاقہ گجرات ہے اور وہ پی پی 30 گجرات 3 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ضلع گجرات کو ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ گجرات ڈویژن کا ہیڈ کوارٹر ضلع گجرات بنایا گیا ہے اور دیگر 2 اضلاع میں منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد شامل ہیں۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا آبائی علاقہ گجرات ہے اور وہ پی پی 30 گجرات 3 سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1009663

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/1009663/پنجاب-حکومت-نے-گجرات-کو-ڈویژن-کا-درجہ-دے-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org